حبیب تنویر کا ڈراما: آگرہ بازار
About this PDF
آگرہ بازار (1954) – مکمل مطالعاتی نوٹس آگرہ بازار اردو ڈرامے کا ایک اہم اور منفرد شاہکار ہے، جسے معروف ڈراما نگار حبیب تنویر نے تحریر کیا۔ یہ ڈراما اردو کے عظیم شاعر نظیر اکبرآبادی کی زندگی، شاعری، عہد اور عوامی تہذیب و معاشرت کی بھرپور عکاسی کرتا ہے۔ اس ڈرامے میں آگرہ کے بازار کی رونق، عوامی زندگی، سماجی رویّوں اور انسانی فطرت کے مختلف پہلوؤں کو نہایت دل چسپ اور مؤثر انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ زیرِ نظر PDF میں آگرہ بازار کا مکمل بنیادی متن اور اس سے متعلق اہم مطالعاتی مواد شامل کیا گیا ہے۔ اس میں ڈرامے کے پس منظر، مصنف کا تعارف، موضوع و فن، اہم کرداروں، واقعات، فنی خصوصیات اور امتحان کے نقطۂ نظر سے اہم معلومات کو یکجا کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ UGC NET اردو اور دیگر مسابقتی امتحانات میں ممکنہ سوالات کے لیے مفید نکات بھی شامل کیے گئے ہیں، تاکہ طلبہ اس ڈرامے کا جامع مطالعہ کر سکیں اور امتحان کی بہتر تیاری کر سکیں۔ قیمت: صرف ₹25 مکمل نوٹس اور بنیادی متن حاصل کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔ Click Here to Download PDF
What you get
What’s inside
Details
- Format
- 2 PDFs
- Language
- Urdu
- Size
- 15.1 MB
- Delivery
- Read PDFs online — not downloadable, instantly after payment
- Access
- Lifetime — buy once, open any time
- Sold by
- tawseef ahmad
- Published
- 13 November 2026




