آغا حسن امانت لکھنوی کا ڈراما اندرسبھا

آغا حسن امانت لکھنوی کا ڈراما اندرسبھا

Instant access Secure payment PDF format

About this PDF

اندر سبھا — جامع مطالعاتی نوٹس آغا حسن امانت لکھنوی کے منظوم ڈرامے اندر سبھا سے متعلق یہ مطالعاتی مواد مختلف کتب اور ادبی مآخذ کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے۔ کوشش کی گئی ہے کہ ڈرامے کے تمام اہم پہلوؤں، بنیادی متن، قصے، کرداروں، فنی خصوصیات اور ادبی اہمیت کو ایک جگہ جمع کیا جائے، تاکہ طلبہ کو امتحان کی تیاری میں سہولت حاصل ہو۔ خصوصی طور پر UGC NET اردو کے امیدواروں کی ضروریات کو پیشِ نظر رکھتے ہوئے ڈرامے سے متعلق اہم معلومات، بنیادی متن کے منتخب اقتباسات، اہم نکات اور ممکنہ معروضی سوالات (MCQs) شامل کیے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ ڈرامے کے محاسن، اسلوب، منظوم ہیئت اور اردو ڈرامے کی تاریخ میں اس کی اہمیت کو بھی واضح کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ یہ نوٹس طلبہ کے لیے ایک جامع مطالعاتی رہنما کی حیثیت رکھتے ہیں، جن کی مدد سے وہ اندر سبھا کے اہم موضوعات کا منظم مطالعہ اور امتحانی تیاری کر سکتے ہیں۔

What you get

Instant access right after payment
Download the PDF to your device
Secure UPI / card / netbanking checkout

Details

Format
PDF format
Language
Urdu
Size
8.0 MB
Delivery
Download to your device, instantly after payment
Access
30 days from purchase
Published
27 October 2026
One-time price · instant access
₹20 Downloadable

Secure UPI / card / netbanking · Instant access

Already bought this? Open My purchases