امتیاز علی تاج کا ڈراما انار کلی
About this PDF
ڈراما انارکلی — امتیاز علی تاج | مکمل اور جامع مطالعاتی نوٹس یہ نوٹس امتیاز علی تاج کے مشہور ڈرامے انارکلی کے جامع مطالعے پر مشتمل ہیں۔ ان کی تیاری میں حتی المقدور مستند اور دستیاب بنیادی و ثانوی مآخذ سے استفادہ کرتے ہوئے ڈرامے کے متن، فنی خصوصیات اور امتحانی اہمیت کو پیشِ نظر رکھا گیا ہے۔ ان نوٹس میں ڈراما انارکلی سے متعلق اہم اور ممکنہ امتحانی سوالات کے جوابات متن کے حوالے سے مرتب کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ اس کے ساتھ ڈرامے کے تمام اہم کرداروں کا تعارف، کرداروں کی باہمی نسبتیں، مکالموں کا مطالعہ، اہم مکالموں کی تشریح اور کرداروں کی خصوصیات پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ خصوصی طور پر ڈرامے کے مرکزی کرداروں، واقعات، موضوعات، پلاٹ، فنی تکنیکوں اور ڈرامائی عناصر کو آسان اور قابلِ فہم انداز میں بیان کیا گیا ہے، تاکہ طلبہ نہ صرف مواد یاد کر سکیں بلکہ ڈرامے کو بہتر طور پر سمجھ بھی سکیں۔ اہم نکات اور یاد رکھنے کی مفید تکنیکیں بھی شامل کرنے کی کوشش کی گئی ہے، جو یو جی سی نیٹ، پی جی ٹی، لیکچرر اور دیگر مقابلہ جاتی امتحانات کے امیدواروں کے لیے معاون ثابت ہو سکتی ہیں۔ یہ نوٹس اردو ادب کے طلبہ، تحقیقی ذوق رکھنے والے قارئین اور امتحان کی تیاری کرنے والے امیدواروں کے لیے ایک مفید مطالعاتی وسیلہ ہیں۔ قیمت: ₹25 فقط
What you get
Details
- Format
- PDF format
- Language
- Urdu
- Size
- 7.8 MB
- Delivery
- Read PDFs online — not downloadable, instantly after payment
- Access
- Lifetime — buy once, open any time
- Sold by
- tawseef ahmad
- Published
- 28 October 2026



