پروفیسر محمد حسن ڈراما ضحاک

پروفیسر محمد حسن ڈراما ضحاک

Instant access Secure payment 2 PDFs

About this PDF

ڈراما ’’ضحاک‘‘ از محمد حسن — مکمل مطالعاتی نوٹس عام طور پر دستیاب مطالعاتی نوٹس روایتی طریقۂ تدریس کے مطابق تیار کیے جاتے ہیں، جن میں معلومات تو موجود ہوتی ہیں، لیکن طلبہ کے لیے انہیں یاد رکھنا قدرے مشکل ہوتا ہے۔ اسی بات کو مدنظر رکھتے ہوئے الائی اردو اکیڈمی نے ڈراما ’’ضحاک‘‘ کے یہ خصوصی نوٹس ایک منفرد اور آسان انداز میں تیار کیے ہیں۔ ان نوٹس میں ڈرامے کے مکمل خلاصے کے ساتھ اہم کرداروں، کتابوں اور مصنفین کے نام، ان کے مختصر تعارف اور متعلقہ تصویریں بھی شامل کی گئی ہیں، تاکہ طلبہ تحریری معلومات کے ساتھ تصویری حوالوں سے بھی چیزوں کو آسانی سے یاد رکھ سکیں۔ ان نوٹس کی خصوصیات: - ڈرامے کا مکمل تعارف اور خلاصہ۔ - مصنف محمد حسن کا تعارف۔ - تمام اہم کرداروں کی وضاحت اور تصاویر۔ - مناظر کی تفصیل۔ - اہم واقعات اور اقتباسات۔ - ڈرامے کے سیاسی، سماجی اور فنی پہلو۔ - UGC NET/JRF اور دیگر امتحانات کے لیے ممکنہ اہم سوالات کی تیاری۔ یہ نوٹس ایم اے اردو، UGC NET/JRF اور دیگر مسابقتی امتحانات کے امیدواروں کے لیے ایک مفید مطالعاتی مواد ہیں۔ الائی اردو اکیڈمی (Allaie Urdu Academy) اردو ادب کا مطالعہ، آسان، دلچسپ اور تصویری انداز میں۔

What you get

Instant access right after payment
Read the PDFs online, anytime
Secure UPI / card / netbanking checkout

What’s inside

پروفیسر محمد حسن ڈراما ضحاک نوٹس8.4 MB
ضحاک-از-محمد-حسن مکمل کتاب4.3 MB

Details

Format
2 PDFs
Language
Urdu
Size
12.7 MB
Delivery
Read PDFs online — not downloadable, instantly after payment
Access
Lifetime — buy once, open any time
Published
12 November 2026
One-time price · instant access
₹25 Read-only

Secure UPI / card / netbanking · Instant access

Already bought this? Open My purchases