ناول : توبتہ النصوح

ناول : توبتہ النصوح

Instant access Secure payment PDF · 28 pages

About this PDF

الائی اردو اکیڈمی (Allaie Urdu Academy) گزشتہ پانچ برسوں کے مطالعاتی تجربے میں یہ بات شدت سے محسوس کی گئی ہے کہ آج کل طلبہ امتحانات کی تیاری کے دوران زیادہ تر معروضی سوالات (MCQs) پر توجہ دیتے ہیں اوراکثر طلبہ امتحان کے وقت پڑھے ہوئے سوالات یاد نہیں رکھ پاتے۔ اسی ضرورت کو محسوس کرتے ہوئے یہ خصوصی نوٹس تیار کیے گئے ہیں۔ اگرچہ ان میں ناول کے مختلف پہلوؤں پر قدرے تفصیل سے گفتگو کی گئی ہے، لیکن اس تفصیل کا بنیادی مقصد طلبہ کے لیے مطالعے کو آسان بنانا، اہم نکات کو ذہن نشین کرانا اور ناول کے متن کو بہتر طور پر سمجھنے میں مدد فراہم کرنا ہے۔ ان نوٹس میں مختلف مستند اور معتبر کتابوں سے استفادہ کرتے ہوئے ناول کے اہم موضوعات، کرداروں، واقعات اور فنی و فکری پہلوؤں پر تفصیلی بحث کی گئی ہے۔ متعلقہ کتابوں کے حوالہ جات اور صفحات کو بھی پیش نظر رکھا گیا ہے تاکہ مطالعے میں علمی استناد برقرار رہے۔ ان نوٹس کی نمایاں خصوصیات: 1. ناول کے متن اور اصل موضوعات پر خصوصی توجہ۔ 2. مستند کتابوں سے ماخوذ معلومات اور حوالہ جات۔ 3. اہم کرداروں اور واقعات کی تفصیلی وضاحت۔ 4. امتحانی نقطۂ نظر سے اہم ادبی و فنی مباحث۔ 5. آخر میں اہم معروضی سوالات (MCQs) کی شمولیت۔ میری بنیادی کوشش یہ ہے کہ طلبہ صرف معروضی سوالات یاد کرنے تک محدود نہ رہیں، بلکہ ناول کو اس کے اصل متن، موضوع، کرداروں اور فکری و فنی خصوصیات کے ساتھ سمجھیں۔ اسی لیے ان نوٹس میں معروضی سوالات کے بجائے بنیادی اہمیت ناول کے متن اور اس کے جامع مطالعے کو دی گئی ہے۔ الائی اردو اکیڈمی کا مقصد: مستند علمی مواد، آسان مطالعہ اور معیاری امتحانی تیاری۔

What you get

Instant access right after payment
Read the PDF online, anytime
Secure UPI / card / netbanking checkout

Details

Format
PDF · 28 pages
Pages
28 pages
Language
Urdu
Size
4.6 MB
Delivery
Read PDFs online — not downloadable, instantly after payment
Access
Lifetime — buy once, open any time
Published
1 November 2026
One-time price · instant access
₹25 Read-only

Secure UPI / card / netbanking · Instant access

Already bought this? Open My purchases